حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج انکے بھائح دلجیت سنگھ کی کل امرت سر میں اس پارٹی کے پی ایم امیدوار
نریندر مودی کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی اور کو کنٹرول کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ کل دلچیت سنگھ بی جے پی میں شامل ہوگئے۔